عمران خان کے قتل کی افواہ: عاصم منیر کی

حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے قتل کی افواہیں سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں تیزی سے پھیلیں۔ 



عمران خان کے قتل کی افواہ: عاصم منیر کی مبینہ مداخلت، قریبی ساتھی کا دعویٰ

حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے قتل کی افواہیں سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں تیزی سے پھیلیں۔ اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے اور عمران خان کی صحت و سلامتی کے حوالے سے پیدا ہونے والے شبہات دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ تاہم، حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا، جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین اور کارکنان میں تشویش اور بے چینی کی کیفیت ہےپارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کے لیے عمران خان سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا۔
جیل سپرنٹنڈنٹ کو نمائندوں کی ایک با ضابطہ فہرست پیش کی گئی تاکہ ملاقاتیں فوری طور پر منعقد کی جا سکیں۔
پارٹی نے زور دیا کہ حکومت عمران خان کی صحت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں شفاف اور سرکاری بیان جاری کرےں، نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے ذمہ دار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں:

“سب کچھ عاصم منیر کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے۔”

عمران خان کی بہنوں اور اہل خانہ کو جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔
پی ٹی آئی کے مطابق، اہل خانہ کی رسائی ضروری ہے، خاص طور پر اگر وہ سمجھتے ہیں کہ مخالف سیاسی قوتیں پروپیگنڈا کر رہی ہیں

Comments

Popular Posts