Skip to main content

Featured

پاکستانی کار انڈسٹری میں اضافہ۔

 پاکستان میں متعارف کرایا جانے والا نیا ماڈل JAECOO J5 HEV ہوگا۔ اعلان میں گاڑی کی چند نمایاں خصوصیات بھی سامنے لائی گئیں، جن میں جدید ڈرائیور اسسٹنس فیچرز (ADAS)، ایڈاپٹو کروز کنٹرول، پینورامک مون روف اور ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی شامل ہیں۔تاہم کمپنی نے تاحال گاڑی کی قیمت یا باضابطہ لانچ کی تاریخ کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ اس پیش رفت کو پاکستان میں برانڈ کی موجودگی کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ Omoda & Jaecoo نے گزشتہ برس اگست میں دو الیکٹرک ایس یو ویز کے ذریعے مقامی مارکیٹ میں قدم رکھا تھا، جبکہ اکتوبر میں ایک مقامی سطح پر اسمبل کی جانے والی پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی بھی متعارف کرائی گئی تھی۔ابتدائی معلومات کے مطابق JAECOO J5 HEV میں 1.5 لیٹر ٹربو چارجڈ انجن کے ساتھ ہائبرڈ پاورٹرین نصب ہوگی۔ یہ گاڑی کمپیکٹ کراس اوور ہائبرڈ ایس یو وی کے زمرے میں پیش کی جا رہی ہے، جہاں اسے سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔عالمی مارکیٹ میں دستیاب ماڈل میں حفاظتی پہلوؤں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، جس میں چھ ایئر بیگز کے علاوہ اینٹی لاک بریکنگ سسٹم (ABS)، الیکٹ...

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار محمد شامی کو

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار محمد شامی کو۔۔۔۔




عزت دار شخص جب کسی کے گھر رشتہ کیلئے جائے اور وہاں سے انکار ہو تو پھر وہ بھول کر بھی اس راستے پہ نہیں جاتا ہے لیکن بھارت کے فاسٹ بولر شامی کو شاید عزت پسند نہیں ہے۔
شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار شامی کو پھرانکار کردیا انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شامی کی فیملی حیدرآباد میں ثانیہ مرزا کے گھر رشتے کیلئے اس وقت گئی جب اُن کو خبر ملی کہ ثانیہ پانچ دن کیلئے دبئی سے بھارت آئی ہے لیکن ثانیہ مرزا نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو جواب دے دے کر تھک گئی ہوں کہ میں نے کوئی شادی نہیں کرنی ہے زندگی میں شادی ایک بار ہوتی ہے جو میں کرچکی ہوں میں باقی زندگی اپنے بچے کیساتھ گزاروں گی لہذا اس حوالے پھر کھبی مت آنا
یادرہے شامی ایک سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے

Comments