تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

ن ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے

شہر قائد میں تیسرے روز 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ای چالان 6 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 5 ہزار 979 شہریوں کے چالان کیے گئے ہیں، اور سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر کیے گئے۔سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 3 ہزار 258 چالان کیے گئے، تیز رفتار ڈرائیونگ پر 655، اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1294 چالان کیے گئے، لال سگنل جمپ کرنے پر 357، ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر 216 چالان کیے گئے

تبصرے

مشہور اشاعتیں