پنجاب حکومت کے 25 بڑے ترقیاتی منصوبے — 88.65 ارب روپے کے انفراسٹرکچر منصوبوں کا اعلان

 

پنجاب حکومت کے 25 بڑے ترقیاتی منصوبے — 88.65 ارب روپے کے انفراسٹرکچر منصوبوں کا اعلان



لاہور (ویب ڈیسک) — پنجاب حکومت نے صوبے کے بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 25 بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ان منصوبوں میں انڈر پاسز، فلائی اوورز، دو رویہ شاہراہیں اور سڑکوں کی توسیع شامل ہیں، جو وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق جدید رابطوں اور پائیدار شہری ترقی کی عکاسی کرتے ہیں۔


یہ فیصلہ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) کے افسران نے 25 منصوبوں کی پیش رفت اور عمل درآمد کے شیڈول پر تفصیلی بریفنگ دی



لاہور کی برکی روڈ کو 2.24 ارب روپے کی لاگت سے دو رویہ بنایا جائے گا۔

کشمیری بازار کی توسیع کے ساتھ انڈر پاسز اور فلائی اوورز کی تعمیر بھی منصوبے کا حصہ ہے۔

شیخوپورہ تا فاروق آباد روڈ کو 6.94 ارب روپے کی لاگت سے دو رویہ کیا جائے گا


 کا فیصلہ صوبے کی ترقی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

شفافیت، جدید ڈیزائن اور مؤثر حکمتِ عملی پر مبنی یہ منصوبے پنجاب کو پاکستان کا معاشی انجن بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے


تبصرے

مشہور اشاعتیں