تعمیراتی سریے، سیمنٹ اور اینٹوں کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں
تعمیراتی سریے، سیمنٹ اور اینٹوں کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں
موجودہ معاشی حالات کے باعث مہنگائی کا دباؤ ہر شعبے پر اثر انداز ہو رہا ہے، اور اب تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بھی واضح اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
دوسری جانب بھٹہ مالکان کا مؤقف ہے کہ قیمتوں میں اضافہ ان کے بس سے باہر ہے، کیونکہ خام مال اور کوئلے کی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ان کے مطابق، پہلے کوئلہ 9 ہزار روپے فی ٹن دستیاب تھا جو اب بڑھ کر 15 سے 16 ہزار روپے فی ٹن ہو گیا ہے۔
متاثرہ شہری نے بتایا کہ “نئی اینٹوں کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے، پہلے 35 ہزار میں ملتی تھی اور اب 50 ہزار روپے میں۔ اسی وجہ سے پرانی اینٹیں دوبارہ استعمال کر کے کام چلانا پڑ رہا ہے۔”



Comments
Post a Comment