امریکہ اور چین میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا، نایاب معدنیات کی تجارت پر اتفاق، ٹیرف میں کمی کا اعلان
امریکہ اور چین میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا، نایاب معدنیات کی تجارت پر اتفاق، ٹیرف میں کمی کا اعلان
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں امریکہ کے صدر اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 2019ء کے بعد پہلی براہِ راست ملاقات تھی۔ تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے والی یہ ملاقات ایپک (Asia-Pacific Economic Cooperation) سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ملاقات کے اختتام پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر شی کے ساتھ گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور انہیں خود گاڑی تک رخصت کرنے گئے۔
امریکی صدر نے کہا کہ “ہم نے ایک متوازن اور باہمی مفاد پر مبنی معاہدہ کیا ہے”۔
امریکہ نے چینی درآمدات پر عائد ٹیرف میں کمی پر اتفاق کیا ہے، جبکہ چین نے امریکی سویابین کی خریداری دوبارہ شروع کرنے، نایاب معدنیات کی برآمدات برقرار رکھنے اور فینٹانل کی سمگلنگ روکنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
چینی صدر کے ساتھ طے پانے والا ایک سالہ تجارتی معاہدہ مستقبل میں توسیع پذیر ہوگا”۔ ان کے مطابق، امریکہ نے ٹیرف کو 57 فیصد س
چین نے اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ فینٹانل کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیائی اجزا کی امریکہ میں ترسیل روکنے کے لیے اقدامات کرے گا
ہم اس بات پر متفق ہیں کہ بعض اوقات فریقین کو اپنی لڑائی خود نمٹانے دینی چاہیے، تاہم ہم یوکرین کے مسئلے پر تعاون جاری رکھیں گے”۔انہوں نے مزید کہا کہ اس ملاقات کے دوران تائیوان کا موضوع زیرِ بحث نہیں آیا۔



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں