سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا

 سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ائیرکنڈینشر کی ضرورت ختم کردے گا




سائنسدانوں نے ایک ایسا جدید پینٹ تیار کیا ہے جو عملاً ائیر کنڈیشنر کی ضرورت کو ختم کر سکتا ہے۔ یہ پینٹ چھت پر لگانے کے بعد اردگرد کے درجہ حرارت کے مقابلے میں سطح کو تقریباً 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔


دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی کی لہروں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ائیر کنڈیشنر کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے


یہ پینٹ ایک مخصوص سوراخ دار فلم سے تیار کیا گیا ہے جو سورج کی 96 فیصد شعاعوں کو واپس فضا میں منعکس کر دیتا ہے،





تبصرے

مشہور اشاعتیں