Featured
- Get link
- X
- Other Apps
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) جعفر ایکسپریس ایک بار پھر دہشت گردوں کے حملے کی زد میں آ گئی۔ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال کے قریب دہشت گردوں نے مسافر ٹرین پر راکٹ فائر اور فائرنگ کی، جس سے بوگیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
ذرائع کے مطابق، جمعرات کی شب جعفر ایکسپریس کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نوتال کے علاقے سے گزر رہی تھی
فائرنگ کے نتیجے میں بعض ریلوے بوگیوں کو جزوی نقصان پہنچا، جس کے بعد ٹرین کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک دیا گیا
ریلوے حکام کے مطابق، واقعے کے دوران ٹرین کے مسافر محفوظ رہے اور فوری طور پر تمام حفاظتی اقدامات کیے گئے۔
اس سے قبل بھی دہشت گرد متعدد بار اسی ٹرین کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق، حملے کا مقصد ریلوے نظام کو نقصان پہنچانا اور عوام میں خوف پھیلانا تھا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار محمد شامی کو
- Get link
- X
- Other Apps
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری: ڈیزل.
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment