اگر لڑائی ہو تو ہم الگ کمروں میں سوتے ہیں مریم نفیس کا ازدواجی راز

 اگر لڑائی ہو تو ہم الگ کمروں میں سوتے ہیں مریم نفیس کا ازدواجی راز

          Link:     uptodate143.blogspot.com

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس جو اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے لیے مشہور ہیں حال ہی میں انہوں نے ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر ہدایتکار امان احمد اپنے رشتے کو مضبوط رکھنے کے لیے ایک خاص اصول پر عمل کرتے ہیں۔
مریم نے ایک مارننگ شو میں بتایا کہ ان کا اور ان کے شوہر کا اصول ہے کہ اگر کبھی جھگڑا ہو جائے تو وہ ایک رات الگ کمروں میں سوتے ہیں تاکہ ماحول پرسکون رہے۔
 لڑائی ہو تو الگ سوئیں
مریم نے مسکراتے ہوئے کہا
“ہم نے طے کیا ہے کہ اگر کبھی جھگڑا ہو تو ہم اس رات ایک ہی کمرے میں نہیں سوتے۔”
انہوں نے مزید بتایا کہ اگر حالات زیادہ کشیدہ ہوں تو ان میں سے ایک چند گھنٹوں کے لیے گھر سے باہر چلا جاتا ہے تاکہ ماحول ٹھنڈا ہو جائے۔
“ہم ہمیشہ اگلی صبح ناشتہ کرتے ہوئے سکون سے بات
 مضبوط بنایا
مریم کا کہنا ہے کہ اس عادت نے ان کے تعلق کو بہتر اور پختہ بنایا ہے۔
“ہم نے سیکھا ہے کہ غصے میں بولنے کے بجائے خاموش رہنا بہتر ہے اس سے ہم ایک دوسرے کو بہتر سمجھنے لگے ہیں۔”
ماہرینِ نفسیات کے مطابق کچھ وقت کا وقفہ لینا اور ایک دوسرے کو جگہ دینا رشتے میں سکون پیدا کرتا ہے۔ یہی بات مریم اور امان کے ازدواجی رشتے کی بنیاد ہے

تبصرے

مشہور اشاعتیں