پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی

 پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی



پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1ہزار افراد نے خودکشی کرلی۔کراچی میں ذہنی امراض کے حوالے سے 26ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا

پاکستان میں ہر تین ہزار افراد (34فیصد) میں سے ایک فرد جبکہ دنیا بھر میں 5میں سے ایک فردکسی نہ کسی نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہے۔

پاکستان میں خواتین میں ڈپریشن کے مسائل بہت زیادہ سامنے آرہے ہیں، اس کی بنیادی وجہ خواتین کو وہ مقام نہیں مل رہا جو انکو ملنا چاہیے۔ گھریلو چپقلش کی وجہ سے خواتین شدید ڈپریشن اور انزائیٹی کا شکار رہتی ہے 

پاکستان میں ہر چار میں سے ایک نوجوان جبکہ ہر پانچ میں سے ایک بچہ کسی نہ کسی نفسیاتی بیماریکا شکار ہے۔ پاکستان میں ایک (فیصد 25لاکھ) افراد کسی نہ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا ہے اور یہ 25لاکھ خاندان ہیں وہ ہیں جو معاشی، سیاسی، سیلابی سمیت دیگر وجوہات کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوئے ہیں

Comments