Skip to main content

Featured

‘MOONLIGHT’ will be getting a theatrical re-release on October 2 to celebrate the film's 10th anniversary. The film will be remastered in 4K.

 ​Ten years after redefining modern cinema and capturing the hearts of audiences and critics worldwide, Barry Jenkins’ Academy Award-winning masterpiece Moonlight is returning to the big screen. A24 has officially announced a special theatrical re-release scheduled for October 2, allowing fans and a new generation of moviegoers to experience the cinematic landmark in a stunning new 4K remaster. ​A Modern Masterpiece Returns to the Big Screen ​Upon its original release in 2016, Moonlight transcended traditional cinematic boundaries. Based on Tarell Alvin McCraney’s unproduced stage play In Moonlight Black Boys Look Blue, the film charts the life of Chiron across three defining chapters of his life—childhood, adolescence, and early adulthood—as he navigates identity, sexuality, and the harsh realities of growing up in a rough Miami neighborhood. ​What made Moonlight a cultural phenomenon was its profound intimacy, poetic visual language, and James Laxton’s luminous, dreamlike cinemat...

چپڑاسی 100 کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

 چپڑاسی 100 کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا



Blog link: https://uptodate143.blogspot.com


بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے چپڑاسی پر 100 کروڑ ٹکہ منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا


ابتدائی تحقیقات میں خاطر خواہ شواہد ملنے کے بعد نوکھالی کے چٹخل تھانے میں درج کیا گیا ہے۔تحقیقات کے مطابق ملزم جہانگیر ابتدا میں نیشنل پارلیمنٹ سیکریٹریٹ میں روزانہ اجرت کی بنیاد پر کام کرتا تھا، 2009 میں عوامی لیگ کے برسر اقتدار آنے کے بعد اسے عارضی طور پر وزیراعظم کے دفتر میں ذاتی معاون کے طور پر تعینات کیا گیا


2010 میں جہانگیر نے ”اسکائی ری ارینج لمیٹڈ”کے نام سے ایک کمپنی قائم کی جو موبائل فنانشل سروسز کی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے طور پر کام کر رہی تھی تاہم کمپنی کے کھاتوں میں مشکوک مالی لین دین کا انکشاف ہوا، جن میں بھاری نقد رقوم جمع کروائی گئیں جو کاروباری سرگرمیوں سے مطابقت نہیں رکھتیں۔

2010 سے 2024 کے درمیان کمپنی کے مختلف بینک کھاتوں میں 565 کروڑ ٹکے سے زائد کی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں جن کا بڑا حصہ ملک بھر سے نقد جمع کروائی گئی رقوم پر مشتمل تھا۔ان



سی آئی ڈی نے کہا کہ اس معاملے میں دیگر ملوث افراد کی شناخت اور مکمل مالی نیٹ ورک کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔


Comments