Skip to main content

Featured

Adidas Celebrates Pokémon’s 30th Anniversary With a Massive Sneaker Collection

 Adidas Celebrates Pokémon’s 30th Anniversary With a Massive Sneaker Collection. Pokémon is turning 30, and adidas is marking the milestone with one of its most character-packed footwear collaborations yet. The new Pokémon x adidas 30th Anniversary collection brings the world of Pokémon into several of adidas’ most recognizable sneaker silhouettes, combining classic footwear designs with details inspired by some of the franchise’s most recognizable characters. The collection puts the spotlight on Pikachu, Mewtwo, Rayquaza, Charmander, Charmeleon, Charizard, Gastly, Haunter and Gengar, giving different Pokémon their own visual treatment rather than simply placing a logo on an existing sneaker. Pikachu Takes Over the Superstar Pikachu receives multiple designs, including versions of the iconic adidas Superstar as well as the Pro Model. The Superstar styles experiment with bright yellow, white and character-inspired detailing, while the Pro Model takes the concept further with a more ...

بھارت کے خلاف جنگ میں فیلڈ مارشل نے میری مشاورت سے فیصلےکیے، وزیر اعظم

 بھارت کے خلاف جنگ میں فیلڈ مارشل نے میری مشاورت سے فیصلےکیے، وزیر اعظم



پاکستانی ماہرین نے میڈ اِن پاکستان سیکیور موبائل فون تیار کرلیا،محفوظ موبائل فون سیٹ حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران کیلئے تیارکیاگیا ہے ۔ موبائل فون کا سافٹ ویئر اورہارڈ ویئر دونوں پاکستان میں تیارکئے گئے ہیں،نئے آپریٹنگ سسٹم کے تحت تیار یہ موبائل فون انٹرنیٹ سے کنیکٹ نہیں ہوگا،سیکیورموبائل فون میں کسی بھی پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر کی سم استعمال ہوسکے گی،این ٹی سی کے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت تیار موبائل فون میں کوئی بیک اپ نہیں ہوگا۔




سیکیور موبائل فون میں موجود تمام ایپلی کیشنز بھی خصوصی طورپربنائی گئی ہیں،اس موبائل فون سیہونیوالی گفتگو کی مانیٹرنگ یا انٹرسیپٹنگ ممکن نہیں ہوگی،سیکیورموبائل فون سے کال صرف کسی دوسریسیکیور موبائل فون پر ہی ہوگی۔ایم ڈی این ٹی سی علی فرحان نے سیکیور فون پر رپورٹ اعلیٰ حکام کوپیش کردی،علی فرحان نے کہاپائلٹ پراجیکٹ کے تحت ابتدائی طورپر10 سیکیور موبائل فون تیار کئے،مزید سیکیور موبائل فونز بنانے کیلئے فنڈنگ درکار ہوگی،واٹس ایپ کمیونیکیشن محفوظ نہیںواٹس ایپ فراہم کرنے وابے اسے سن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں حکومتی شخصیات اورآفیشلز کی باہمی کمیونیکیشن کہیں مانیٹرنہ کی جاسکے،حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران واٹس ایپ کمیونیکیشن غیرمحفوظ ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو دوسروں تک پہنچ رہی تھی اس سے سبق سیکھا۔

Comments