مولانا فضل الرحمان بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ

 مولانا فضل الرحمان بیٹے کے ہمراہ بیرون ملک روانہ




جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود بھی ان کے ساتھ دبئی روانہ ہوئے ہیں

No comments:

Post a Comment

New Arrivals for HBO Max October 2026

 New on HBO Max: October 2026 – Full List of New Arrivals October is finally here, and HBO Max is rolling out a massive wave of new movies a...