اسلام آباد میں خفیہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ
اسلام آباد میں خفیہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ
اسلام آباد میں ایک ڈرامائی پولیس کارروائی نے ’’رنگین رات کی نجی محفل‘‘ کو
انس پارٹی پر چھاپہ: 45 افراد گرفتار، بااثر حلقوں میں کھلبلی
ات کی نجی محفل‘‘ کو اس وقت بریکنگ نیوز بنا دیا جب ایف-11 کے معروف پلازہ میں جاری ایک خفیہ ڈانس پارٹی پر اچانک چھاپہ مارا گیا۔
چند ہی منٹوں میں یہ بظاہر نجی تقریب ایک ہائی پروفائل کیس میں تبدیل ہوگئی جس میں 45 افراد گرفتار کیے گئے، متعدد موبائل فون اور الیکٹرونک ڈیوائسز ضبط ہوئیں، اور بااثر سماجی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔
تین فلیٹس پر بیک وقت کارروائی
باہر تک سنائی دینے والی تیز موسیقی اور شور
34 مرد اور 15 خواتین کی گرفتاری
متعدد موبائل فونز، مشکوک مواد اور الیکٹرونک اشیاء کی برآمدگی
تمام شرکاء کو تھانہ شالیمار منتقل کر دیا گیا
پولیس نے بتایا کہ چھاپے کے وقت شرکاء مکمل طور پر بے خبر تھے، جس کے باعث موقع پر خاصی افراتفری پھیل گئی۔



Comments
Post a Comment