سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا

 سرگودھا، نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو بیوی بنا لیا


سرگودھا ریجن میں نوجوان نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو نقدی سمیت سسرال سے اپنے گھر لا کر دوسری بیوی بنا لی




سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے قصبہ ہرنولی کے گاں کیتاں والا میں مسلم شیخ برادری کے نوجوان شوکت علی نے بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی سالی کو 90 ہزار کی نقدی کے ساتھ ساتھیوں کے ہمراہ سسرال سے گھر کر کئی روز تک دوسری بیوی بنائے رکھا





جس کا علم ہونے پر دونوں سگی بہنوں کو بیوی رکھنے والے بہنوئی کے خلاف سالوں نے چھوٹی بہن کی واپسی کے لئے پولیس سے مدد مانگ لی جس نے ملزم بہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

No comments:

Post a Comment

New Arrivals for HBO Max October 2026

 New on HBO Max: October 2026 – Full List of New Arrivals October is finally here, and HBO Max is rolling out a massive wave of new movies a...