دنیا کا طاقتور ترین شخص اور دنیا کا امیر ترین شخص ظہران ممدانی کو نہ روک سکے، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب
دنیا کا طاقتور ترین شخص اور دنیا کا امیر ترین شخص ظہران ممدانی کو نہ روک سکے، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب
ظہران نے ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد امیدوار اینڈریو کومو کو شکست دیدی
ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے
نیو یارک شہر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہوگئے ۔ مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد امیدوار اینڈریو کومو کو شکست دی
2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آئوٹ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ووٹنگ کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود رہی، 17 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

Comments
Post a Comment