افغان ایئرلائن کی لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ بڑی تباہی سے بچ گیا
افغان ایئرلائن کی لینڈنگ، دہلی ایئرپورٹ بڑی تباہی سے بچ گیا
ایک افغان ایئرلائن کی فلائٹ FG‑311 دہلی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران تقریباً ایک بڑے حادثے کا سبب بن گئی، مگر خوش قسمتی سےایک افغان ایئرلائن کی فلائٹ FG‑311 دہلی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران تقریباً ایک بڑے حادثے کا سبب بن گئی، مگر خوش قسمتی سے
لینڈنگ کے دوران تقریباً ایک بڑے حادثے کا سبب بن گئی، مگر خوش قسمتی سے کوئی سنجیدہ حادثہ پیش نہیں آیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ہوا بازی کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنا بلکہ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اور پروٹوکولز پر بھی سوالات اٹھا دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، افغان ایئرلائن FG‑311 کا Airbus A310 ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) کی ہدایت کے مطابق Runway 29 L پر لینڈ کرنا تھا، لیکن پائلٹ نے غلطی سے Runway 29 R پر لینڈ کر دیا۔
پائلٹ نے بعد میں بتایا کہ Instrument Landing System (ILS) کا سگنل لینڈنگ کے دوران غائب ہو گیا، اور کم دیکھائی دینے کی وجہ سے جہاز نے بصری لینڈنگ کی اور دائیں رخ اختیار کر لیا۔
فلائٹ نمبر: FG‑311
غلط رن وے: 29 R بجائے 29 L
نتیجہ: بڑے حادثے سے بچاؤ



Comments
Post a Comment