خوشخبری: عمران خان کے حق میں عدالت کا بڑا فیصلہ
خوشخبری: عمران خان کے حق میں عدالت کا بڑا فیصلہ
ایک اہم قانونی پیش رفت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔
یہ کیس اس درخواست سے متعلق ہے جس میں عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد
درخواست گزاروں نے الزام لگایا تھا کہ عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹس سے “ریاست مخالف مواد” شیئر کیا گیا۔
عدالت کا یہ فیصلہ سابق وزیرِ اعظم کی قانونی ٹیم کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جو عدالتی شفافیت اور قانونی مشاورت کے حق کو مزید مضبوط بناتا ہے
اُن حکام کی غیر حاضری پر سوال اٹھایا جو عدالت میں پیش ہونے والے تھے۔
جج نے زور دیا کہ منصفانہ نمائندگی اور پہلے سے جاری کردہ عدالتی احکامات پر مکمل عمل درآمد ہونا چاہیے۔
وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ 24 مارچ کے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہیں ہو سکی۔
انہوں نے مؤقف اختیار



Comments
Post a Comment