جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے بیگم کوٹ کے علاقے سے 40 سالہ کوثر نامی خاتون کو تشدد کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا ہے۔
ملزم نے 2 روز قبل کوثر نامی خاتون پر تشدد کیا،خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ چوکی بیگم کوٹ پولیس نے واقعہ کے مرکزی ملزم میر باز خان عرف فیصل کو گرفتار کر لیا ہے



Comments
Post a Comment