کراچی؛ سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ پر وکلاء کا حملہ،شدید زخمی ہوگئے




ٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت آئے تھے۔
تاہم وکلاء کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں آئی۔


No comments:

Post a Comment

New Arrivals for HBO Max October 2026

 New on HBO Max: October 2026 – Full List of New Arrivals October is finally here, and HBO Max is rolling out a massive wave of new movies a...