Skip to main content

Featured

‘MOONLIGHT’ will be getting a theatrical re-release on October 2 to celebrate the film's 10th anniversary. The film will be remastered in 4K.

 ​Ten years after redefining modern cinema and capturing the hearts of audiences and critics worldwide, Barry Jenkins’ Academy Award-winning masterpiece Moonlight is returning to the big screen. A24 has officially announced a special theatrical re-release scheduled for October 2, allowing fans and a new generation of moviegoers to experience the cinematic landmark in a stunning new 4K remaster. ​A Modern Masterpiece Returns to the Big Screen ​Upon its original release in 2016, Moonlight transcended traditional cinematic boundaries. Based on Tarell Alvin McCraney’s unproduced stage play In Moonlight Black Boys Look Blue, the film charts the life of Chiron across three defining chapters of his life—childhood, adolescence, and early adulthood—as he navigates identity, sexuality, and the harsh realities of growing up in a rough Miami neighborhood. ​What made Moonlight a cultural phenomenon was its profound intimacy, poetic visual language, and James Laxton’s luminous, dreamlike cinemat...

ماں کے عاشق کو قتل کرنے کے جرم میں قید مہک بخاری کی سزا کم کردی گئی

 ماں کے عاشق کو قتل کرنے کے جرم میں قید مہک بخاری کی سزا کم کردی گئی


برطانیہ کی عدالت نے پاکستانی نڑاد مشہور ٹک ٹاک و انفلوئنسر مہک بخاری کی دوہرے قتل کی سزا میں تقریبا پانچ سال کی کمی کر دی۔میڈیاروپر ٹ کے مطابق مہک بخاری کو اپنی ماں کے عاشق ثاقب حسین اور اس کے دوست ہاشم اعجاز الدین کے قتل پر عمر قید سنائی گئی تھی، انہیں مجموعی طور پر 31 سال سے زائد کی سزا سنائی گئی تھی۔جس پر عدالت نے انہیں ریلیف دے دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لندن کی اپیل کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مہک بخاری کی سزا 31 سال 8 ماہ سے گھٹا کر 26 سال 285 دن کر دی۔

عدالت نے کہا کہ سزا سنناے والے جج نے مجرم کی کم عمری (22 سال) اور ناپختگی کا خیال نہیں رکھا اور انہیں زیادہ سزا سنائی، جس پر انہیں ریلیف ملنا چاہیے۔کیس کی مرکزی ملزمہ یعنی مہک بخاری کی والدہ کی سزا برقرار رکھی گئی، کیس کے دیگر مجرمان کی سزائیں بھی کم کردی
دونوں پر الزام تھا کہ انہوں نے دو پاکستانی جوانوں 21 سالہ ثاقب حسین اور ہاشم اعجازالدین کو روڈ حادثے میں ہلاک کیا تھا، دونوں ماں بیٹیوں نے ساتھیوں سمیت جوانوں کی کار کا پیچھا کرکے انہیں حادثے کا شکار بنایا، جس میں وہ ہلاک ہوگئے تھے۔مہک بخاری اور ان کی والدہ انسرین بخاری کو عدالت میں پیش کرتے وقت اس وقت پولیس نے بتایا تھا کہ ٹک ٹاکر مہک بخاری کی والدہ 45 سالہ انسرین بخاری کا معاشقہ نوجوان ثاقب حسین سے تھا، مگر بعد ازاں ٹک ٹاکر کی والدہ تعلقات ختم کرنا چاہتی تھیں


Comments