Skip to main content

Featured

Post-Apocalyptic TV Series to Watch

 1:The Last Ship  1:Genre: Action / Sci-Fi / Drama  2:Seasons: 5 (2014–2018)   3:Premise: A global pandemic wipes out over 80% of the world's population. The crew of a fictional U.S. Navy Arleigh Burke-class guided-missile destroyer, the USS Nathan James (DDG-80), avoids the devastation while conducting Arctic research. Completely isolated from a collapsed society, the crew must find a cure, stop the virus from spreading further, and deal with hostile factions rising from the ashes of governments worldwide.   4:Why Watch: It leans heavily into high-stakes naval combat, military tactics, and geopolitical intrigue. If you enjoy fast-paced action combined with a race-against-time scientific mystery, this procedural yet serialized drama hits the ground running. 2:To The Lake (Vozdushnyy dom / Epidemiya)  1: Genre: Thriller / Sci-Fi / Drama  2:Seasons: 2 (2019–present)  3: Premise: A terrifying, highly contagious new airborne virus hits Moscow, turning...

سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

 سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور



سوڈان کے شہر الفاشر سے نقل مکانی کرنے والے عینی شاہدین نے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں کہ ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے جنگجوؤں نے شہر پر قبضے کے دوران بچوں کو والدین کے سامنے قتل کیا
 تشدد اور اغوا کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اب تک 65 ہزار سے زائد شہری شہر چھوڑ چکے ہیں
سوڈان میں پیدا ہونے والا بحران اس وقت دنیا کا سب سے بڑا انسانی المیہ بنتا جا رہا ہے۔
جنگجو شہریوں کو عمر، نسل اور جنس کی بنیاد پر الگ کر کے حراست میں لیتے ہیں، متعدد افراد کو تاوان کے عوض چھوڑا گیا۔
ماہرین کے مطابق سوڈان میں جاری خانہ جنگی نے ملک کو مشرقی اور مغربی حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد کی ہلاکت کے ساتھ خوراک اور ادویات کی شدید قلت نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

Comments