Skip to main content

Featured

Forgotten Island Opens With $12.8 Million at Domestic Box Office.

  Forgotten Island Opens With $12.8 Million at Domestic Box Office. DreamWorks Animation ’s latest animated adventure, Forgotten Island, has begun its theatrical run with $12.8 million at the domestic box office. The film arrived in theaters on September 25, attracting audiences with its fantasy setting, colorful animation and story centered on friendship. During its opening weekend, the movie played in 3,548 theaters across North America. It earned approximately $4.37 million on Friday, followed by $4.96 million on Saturday. Sunday’s earnings brought its three-day domestic total to $12.8 million. The film finished fifth at the domestic box office. International audiences have also contributed to the movie’s opening performance. Including overseas ticket sales, Forgotten Island has collected approximately $20.6 million worldwide, with $7.8 million coming from international markets. These figures give the animated feature a modest start as it enters its first week in theaters....

پولیس کانسٹیبل نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بیوی کو اغوا کر لیا

 پولیس کانسٹیبل نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بیوی کو اغوا کر لیا





سرگودھا میں پولیس کانسٹیبل نے اپنے مرد و خواتین ساتھیوں کی مدد سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی بیوی کو اغوا کر لیا پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ سیٹلائیٹ ٹائئن کے تھانہ میں تعینات کانسٹیبل محمد حسنین جٹ نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اے ایس آئی کی بیوی کو 53 لاکھ مالیت کے زیورات گھر سے لوٹ کر اغوا کر لیا





جس پر پولیس نے مغوعیہ کی ماں چک 43 شمالی کی شازیہ بی بی کی مدعیت میں اس کی بیٹی کے اغوا کامقدمہ کانسٹیبل سمیت پانچ ملزمان کے خلاف درج کر لیا جس نے بتایا کہ اپنی بیٹی مریم کی شادی 2017 کے دوران ملتان میں تعینات اے ایس ائی رمضان سے کی جن کی بیٹی دعا فاطمہ ہے اور اس کا شوہر عبدالمالک اور بیٹا روزگار کے لئے یونان میں مقیم ہیں۔ جبکہ وقوعہ کے روز تھانہ سیٹلائٹ ٹائئن میں تعینات پولیس کانسٹیبل محمد حسنین نے اپنے دو خواتین سمیت چار کار سوار مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گھر آ کر لوٹ کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر 13 لاکھ کی نقدی، 40 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات اور میری شادی شدہ بیٹی کو اغوا کر کے ساتھ الٹو کار میں ڈال کر لے گئے۔پولیس مغوعیہ کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔

Comments