وہاڑی!خاتون کا اپنے دیور کیساتھ عشق، دیور کو ساتھ ملا کر شوہر کی جان

 وہاڑی!خاتون کا اپنے دیور کیساتھ عشق، دیور کو ساتھ ملا کر شوہر کی جان 


وہاڑی!خاتون کا اپنے دیور کیساتھ عشق، دیور کو ساتھ ملا کر شوہر کی جان لے لی
میلسی میں محمد خالد نہیں جانتا تھا کہ اسکے گھر میں آستین کے سانپ پل رہے ہیں کیونکہ اسکی بیوی اور اسکا چھوٹا بھائی دونوں مل کر رنگ رلیاں مناتے تھے، جب محمد خالد کو اس چیز کا علم ہوا تو خالد کی بیوی نے اسے نیند کی گولیاں کھلا دیں، جب وہ سو گیا تو خالد کی بیوی اور چھوٹے بھائی نےمل کر خالد کے منہ پر تکیہ رکھ کر دبا دیا، دم گھٹنے سے خالد کی جان چلی گئی، خالد کی بیوی نے شور مچا دیا کہ خالد کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اسکی موت ہوئی، پولیس کو واقعہ مشکوک لگا تو واقعہ کی چھان بین کی گئی جس کے بعد کہانی وہ نکلی جو اوپر بیان کی جاچکی ہے۔ دونوں دیور بھابھی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

No comments:

Post a Comment

New Arrivals for HBO Max October 2026

 New on HBO Max: October 2026 – Full List of New Arrivals October is finally here, and HBO Max is rolling out a massive wave of new movies a...