Skip to main content

Featured

Post-Apocalyptic TV Series to Watch

 1:The Last Ship  1:Genre: Action / Sci-Fi / Drama  2:Seasons: 5 (2014–2018)   3:Premise: A global pandemic wipes out over 80% of the world's population. The crew of a fictional U.S. Navy Arleigh Burke-class guided-missile destroyer, the USS Nathan James (DDG-80), avoids the devastation while conducting Arctic research. Completely isolated from a collapsed society, the crew must find a cure, stop the virus from spreading further, and deal with hostile factions rising from the ashes of governments worldwide.   4:Why Watch: It leans heavily into high-stakes naval combat, military tactics, and geopolitical intrigue. If you enjoy fast-paced action combined with a race-against-time scientific mystery, this procedural yet serialized drama hits the ground running. 2:To The Lake (Vozdushnyy dom / Epidemiya)  1: Genre: Thriller / Sci-Fi / Drama  2:Seasons: 2 (2019–present)  3: Premise: A terrifying, highly contagious new airborne virus hits Moscow, turning...

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے مابین تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا

 پی آئی اے اور ریاض ایئر کے مابین تاریخی کارگو معاہدہ طے پا گیا





لاہور( این این آئی)قومی انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ طے کیا ہے۔ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق معاہدے کے تحت، کارگو کو پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا جہاں سے دونوں ایئر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو منزلِ مقصود تک پہنچایا جائے گا۔



کہ یہ معاہدہ 29 اکتوبر سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے ، معاہدے کا بنیادی مقصد پی آئی اے کے کارگو آپریشن کو دینا اور ادارے کے ریونیو میں نمایاں اضافہ کرنا ہے۔ کہ یہ معاہدہ پی آئی اے کی مضبوط کاروباری حکمت عملی کا حصہ ہے،یہ معاہدہ فضائی کارگو کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی مانگ کو پورا کرنے کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Comments